Our Feeds

Monday 11 April 2016

Unknown

hakomat khrty main ak bar phr | پاناما لیکس کے بعد پاکستان کی سیاست میں ایک بار پھر بونچال آچکا ہے

hakomat khrty main ak bar phr




لاہورہائی کورٹ کےجسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت کی. تحریک انصاف کےرہنماگوہرنواز سندھو نےموقف اختیارکیاکہ وزیراعظم،ان کے بیٹوں اور بیٹی نے اپنے اثاثے چھپائے،غیر قانونی طور پر رقم بیرون ملک منتقل کی اور قوم سے غلط بیانی کی .انہوں نے عدالت کوبتایاکہ وزیراعظم میاں نواز شریف کی دو آف شور کمپنیوں میں براہ راست نام آ گئے ہیں .ثمروز اور چندرم جرسی نامی کمپنیوں میں وزیر اعظم کے بے نامی اکاونٹس موجود ہیں .انہوں نے عدالت سےدرخواست کیکہ وزیر اعظم نےذاتی حیثیت میں یہ اقدام کیالہذا انہیں نااہل قرار دیاجائے. تحریک انصاف کےرہنما نےپانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کےلیے احکامات جاری کرنےکی درخواست بھی کی .عدالت نےدلائل سننے کے بعد فریقین کو تمام تفصیلات ریکارڈ پرلانے کی ہدایت کرتےہوئے سماعت چودہ اپریل تک ملتوی کردی.

Subscribe to this Blog via Email :
Previous
Next Post »